سیاہ ہلکوں کو چھپانے کا طریقہ اردو زبان 

سیاہ ہلکوں کو چھپانے کا طریقہ اردو زبان
سیاہ ہلکوں کو چھپانے کا طریقہ اردو زبان

سیاہ ہلکوں کا طریقہ 


:مرحلہ 1:کنسیلر کا استمال


آنکھوں کے نیچے کا رنگ نیلا یا براؤن ہو گا
جو بھی رنگ ہو اس کے برعکس کے  کنسیلرکا انتخاب کرے مثلا گوری رنگت کے لئے درمیانے پیچ رنگ کا ور سیاہ رنگت کے لئے گاڑھے پیچ رنگت کا 

کنسیلر کے رنگ کا انتخاب کرتے ہوے اس بات کا خاص خیال رکھے کے اس کا رنگ جلد کی رنگت سے ایک یا دو شیڈ تیز ہونا چاہیے

مرحلہ 2فاؤنڈیشن کو چہرے پر لگانا 

ایسی فاؤنڈیشن کا انتخاب کریں جو جلد کی رنگت سے ملتی ہو 
اس کو چہرے پر لگیں اورپھر برش یا انگلیوں مدد سے چہرے پر پھیلا ئیں 



مرحلہ 3:فاؤنڈیشن کو سیٹ کرنا
آنکھوں کے نیچے پوڈراستمال کریں تا کے جس جگہ کنسیلر کا استمال کیا گیا ہو وہا میک اپ سیٹ ہو سکے   

بنیادی میک اپ کا طریقہ    



  • جلد کی مناسبت سے کینذر کا استمال کریں ور جلد کی کینزنگ سے میک اپ کی شروعات کریں 
  • چہرے پر موئسچرائزر لگیں تا کے میک اپ میں آسانی ہو اور اچھی لّک حاصل ہو 
  • کنسیلر کی مدد سے داغ دھبوں .ہلکوں اور ان کے علاوہ دوسری اقسام کے نشان کو اچھے سے چھپائیں 
  • فاؤنڈیشن کو تمام چہرے اور گردن پر لگائیں اور پھر اسسے اچھے طریقے سے پھیلائیں
  • ایسا فیس پاؤڈر جو جلد کی رنگت سے ملتا ہو اسسے چہرے پر برش کی مدد سے چہرے پر لگائیں
  • میک اپ کی مناسبت سے بلش آن کا انتخاب کریں
  • نیوٹرل ائی شیڈر کا انتخاب کریں اور اسسے پلکوں پر آنکھوں کی مناسبت سے لگائیں 
  • آئی لائنر کو آنکھوں کی شیپ کے مطابق لش لائن پر لگائیں
  • پلکوں پر مسکارا لگائیں 
  • اور اپ کے سیاہ ہلکے ختم ہو جائیں گے اور اپ خوبصورت لگو گے انشاللہ بہتر نتیجہ حاصل ہو گا

Post a Comment

0 Comments